سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مواصلات کا اجلاس کل ہوگا

اجلاس میں پوسٹل سروسز کے سالانہ بجٹ 2016-17-18 ء پر کمیٹی کو بریفنگ دی جائیگی

جمعرات 27 جولائی 2017 15:03

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مواصلات کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مواصلات کا اجلاس کل جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ساڑھے دس بجے منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر دائود خان اچکزئی کریں گے ۔ اجلاس میں پوسٹل سروسز کے سالانہ بجٹ 2016-17-18 ء پر کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی جبکہ عوامی اہمیت کے مختلف امورکی درخواستوں کا بھی جائزہ لیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :