دبئی میں جان بوجھ کر گاڑی مارنے پر ٹیکسی ڈرائیور کو ملازمت سے نکال دیا گیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 27 جولائی 2017 14:49

دبئی میں جان بوجھ کر گاڑی مارنے پر ٹیکسی ڈرائیور کو ملازمت سے نکال دیا ..
دبئی ۔  (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جولائی 2017ء) یوٹیوب پر آج کل ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دکھ رہا ہے کہ ایک ٹیکسی ڈرائیور اپنے سے پیچے والی گاڑی کے ڈرائیور پر چلا رہا ہے۔

(جاری ہے)

پہلے تووہ گاڑی سے نکل کر باہر آیا اور پیچھے والی گاڑی کے ڈرائیور پر خوب چلایا ۔پھر اپنی ٹیکسی میں واپس آیا اور جان بوجھ کر گاڑی بیک کی اور پیچھے والی گاڑی میں دے ماری۔ ویڈیو حکام تک پہنچتے ہی ڈرائیور کا لائنسنس ضبط کر لیا گیا اور اسے ملازمت سے بھی برخواست کر دیا گیا۔مندرجہ زیل میں ویڈیو ملاحظہ کرئیے۔

متعلقہ عنوان :