عمران خان اگر کوکین استعمال نہیں کرتے تو میڈیکل ٹیسٹ کرائیں‘ حنیف عباسی
جمعرات 27 جولائی 2017 13:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری تربیت پہلی جماعت ے ہوئی الله کے سوا کسی کا ڈر نہیں۔
عمران خان نے جوا کھیلنا تسلیم کیا ‘ منشیات کا عادی قوم کا رہنما کیسے ہوسکتا ہے۔ عمران خان دلیر بن کے اپنی بیٹی کو قوم کے سامنے اپنا کر دکھائو۔ شیخ رشید سے پوچھا جائے کہ پانچ ججز کو اربوں روپے کی آفر کس نے کی۔ ہم نے آزاد عدلیہ کے لئے جدوجہد کی ہے وزیراعلیٰ کے ہرجانے کے دعوے پر عمران خان بے بس ہوگئے ہیں۔ حنیف عباسی نے کہا کہ لیڈری کا دعویٰ کرنے کے بعد عمران خان نتھیا گلی بھاگ جاتا ہے۔ عمران خان کا جھوٹ پکڑا گیا۔ اب عدالتوں میں آکر سامنا کریں۔ نمبر دو ہونے کی تمام خصوصیات عمران خان میں موجود ہیں۔ عمران خان لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا بند کریں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اگر کوکین استمال نہیں کرتے تو میڈیکل ٹیسٹ کرائیں اگر عمران خان نے جوا نہ کھیلا ہوگا تو میں سلیوٹ کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.