پاکستان چین کے سنکیانگ بین الاقوامی لوک رقص میلے میں حصہ لینے والے ممالک میں انتہائی نمایاں ہے
پاکستانی ثقافتی طائفہ کا چین پہنچنے پر انتہائی پرتپاک خیرمقدم ، میلہ میں دنیا بھر سے 20ہزار سے زائد رقاص حصہ لے رہے ہیں
جمعرات 27 جولائی 2017 13:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس میلے کا مقصد سنکیانگ اوردنیا کے درمیان رابطے اور تعاون میں اضافہ کرنا ہے ۔
دریں اثنا پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے ) کے 32رکنی ثقافتی طائفہ کا ’’ سنکیانگ ثقافتی میلہ ‘‘میں شرکت کیلئے چین پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا ۔ وفد کے ہمراہ آنیوالے ایک اہلکار نے بتایا کہ پاکستان کا ثقافتی طائفہ اپنے ملک کے علاقائی رقص پیش کریگا ، ثقافتی طائفہ کی قیادت پی این سی اے کے ڈائریکٹر جنرل سید جمال شاہ کررہے ہیں ، یہ طائفہ ملک کے تمام حصوں سے لوک گلوکاروں اور رقاصوں پر مشتمل ہے۔مزید برآں سنکیانگ میں چار مختلف مقامات پر موسیقی کے روایتی آلات کے فن کا مظاہرہ کیا جائے گا ۔قومی پرفارمنگ آرٹس گروپ (این پی اے جی ) وادی کیلاش رقص ، لیوا ، کشمیر ی ، کلاسیکل ، کتھک ،سندھی جھومر ، بھنگڑا ، ڈھول اور امیر خسرو کا آج رنگ ہے سمیت مختلف رقص پیش کرے گا ،طائفہ میں گلگت بلتستان جو کہ پاکستان کا انتہائی شمالی علاقہ ہے کے بلند ترین کوہ قراقرم سے بلتی ڈانس بھی شامل ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.