روہڑی اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اترگئی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 27 جولائی 2017 12:41

روہڑی اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اترگئی
سکھر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27 جولائی۔2017ء) روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی جانے والی مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اتر نے کے بعد دونوں ٹریک بحال کردیئے گئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو روہڑی کے قریب کراچی جانے والی مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی،ریلوے ٹریک بند ہونے کی وجہ سے مختلف ٹرینوں کو خیرپور اور سکھر اسٹیشن پر روک دیا گیا۔حادثے کے فوری بعد روہڑی سے امدادی ٹرین کو روانہ کیا گیا،3گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد ٹریک بحال کر دیئے گئے۔
 

متعلقہ عنوان :