مسجد نبویﷺ کے نائب امام الشیخ ایاد بن احمد شکریک کل لاہور میںنماز جمعہ کی امامت کروائینگے

جمعرات 27 جولائی 2017 12:55

مسجد نبویﷺ کے نائب امام الشیخ ایاد بن احمد شکریک کل لاہور میںنماز جمعہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) مسجد نبویﷺ کے نائب امام ،موذن الشیخ ایاد بن احمد شکریک لاہور میں نماز جمعہ کی امامت کرائیں گے ۔

(جاری ہے)

مسجد نبویﷺ کے نائب امام ،موذن الشیخ ایاد بن احمد شکری یوکے سنٹر اعظم کلاتھ مارکیٹ میں واقع جامع مسجد اسحاق میں نماز جمعہ کی امامت کروائیں گے ۔ اس سلسلہ میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔