Live Updates

ہمارے ہاں تمام مافیاز کے پاس اقامہ موجود ہے جس کی ایک خاص وجہ ہے۔ عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 جولائی 2017 11:30

ہمارے ہاں تمام مافیاز کے پاس اقامہ موجود ہے جس کی ایک خاص وجہ ہے۔ عمران ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جولائی 2017ء) : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں تمام مافیاز کے پاس اقامے موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقامہ رکھے کی ایک وجہ یہ ہے کہ سینٹرل بنک آف یو اے اے اقامہ ہولڈر کی بنک تفصیلات بتانے کا پابند نہیں ہوتا۔

(جاری ہے)

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے مزید کہا کہ اقامہ ایک آسان فرار اور تحفظ ہے۔ انٹرنیشنل معاہدوں کے تحت سینٹرل بنک آف یو اے ای کو متحدہ عرب امارات میں موجود غیر ملکیوں کے بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کرنی چاہئیں ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :