اسلام آ با د،تھا نہ رمنا پولیس کی کا رروائی ، چار ملزمان گرفتار ، بھا ری مقدار میں شراب بر آمد

بدھ 26 جولائی 2017 23:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جولائی2017ء) اسلام آ با دتھا نہ رمنا پولیس کی کا رروائی ، چار ملزمان گرفتار ، بھا ری مقدار میں شراب بر آمد ۔تھا نہ رمنا پولیس نے سیکٹر جی الیو ن ون نزداسلم ما ر کیٹ ایک مکان میں جعلی شراب کی فیکٹر ی پر چھا پہ ما ر کر04 ملزما ن کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی پولیس کی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے کہا کہ شراب و منشیا ت کے دھند ے میں ملو ث ملزمان کیخلاف کر یک ڈائو ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے ، تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ رمنا پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ بد نا م زمانہ شراب ملک یا سر وغیر ہ نے اسلم ما ر کیٹ کے قریب ایک مکان میں شراب کی ایک فیکٹر ی لگا ئی ہو ئی ہے اگربر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے اس اطلا ع پر ایس پی صدر محمد حسن اقبال کی خصوصی ہد ا یا ت پر ڈی ایس پی رمنا غلا م محمد با قر کی سر بر اہی میں ایس ایچ او تھا نہ رمنا انسپکٹر ارشادعلی ابڑ و ، سب انسپکٹر شمس اکبر ، ہیڈ کنسٹیبلا ن سلیم ، تو قیر عبا س ، کنسٹیبل محمد ثقلین اور عبد الر شید پر مشتمل پولیس ٹیم نے سیکٹر جی الیو ن اسلم ما ر کیٹ کے قریب ایک مکان پر ریڈ کرکے چار ملزمان ملک یا سر ولد عبد القیو م سکنہ میر ا جعفراسلام آ باد ، محسن جا وید ولد محمد جا وید سکنہ تحصیل چچی وطنی ضلع سا ہیو ال ، حماد ولد صادق سکنہ تحصیل چا نیا ں ضلع قصور اور محمد نعیم ولد ریا ض سکنہ چنیوٹ کو گرفتار کر لیا ، مکان سے دوران تلا شی 34عدد کین جن میں ٹو ٹل 1020لیٹر الحکو حل شراب ، ایک عدد با لٹی ، ایک عدد ٹب ، 4بو تلیں فلیو ر ، 07تو ڑ ے خا لی بو تلیں ، ڈھکن ،سٹکرز اور صحن میں کھڑ ی گا ڑ ی نسان رجسٹر یشن نمبر LEI-3654کی ڈگی سے 48بو تلیں شراب بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

ملزمان سے مزید تفتیش جا ر ی ہے ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے،

متعلقہ عنوان :