لاہور،سسرالی تنازعے پر سالے نے فائرنگ کر کے اپنے بہنوئی کو زخمی کردیا

بدھ 26 جولائی 2017 22:35

لاہور،سسرالی تنازعے پر سالے نے فائرنگ کر کے اپنے بہنوئی کو زخمی کردیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جولائی2017ء) شادباغ کے علاقے وسن پورہ میں سسرالی تنازعے پر سالے نے فائرنگ کر کے اپنے بہنوئی کو زخمی کر دیا۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ اسلم نامی شہر ی اپنی روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کیلئے اپنے سسرال گیا جہاں زخمی اسلم کا اپنے سالے سے کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جس پر سالے نے فائرنگ کر کے اپنے بہنوئی کو زخمی کر دیا اور خود فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھانہ شاد باغ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :