کوئٹہ، پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

بدھ 26 جولائی 2017 22:03

کوئٹہ، پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جولائی2017ء) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی لیویز کے مطاسبق پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :