وہ وقت گزر گیا جب ایک کال پر کراچی بند ہوجاتا تھا ، ترجمان سندھ رینجرز
کراچی سے گرفتار کیے گئے ٹارگٹ کلر ز نے اپنا جرم قبول کرلیا ہے، قتل میں ملوث ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے
بدھ 26 جولائی 2017 22:08
(جاری ہے)
ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے ساؤتھ افریقہ سیٹ اپ سے رابطے میں تھے۔ ملزمان کو بینک اکاؤنٹ میں 50 ہزار روپے بھجوائے گئے اور بانی ایم کیوا یم کے حق میں وال چاکنگ بھی کررہے تھے جب کہ بانی ایم کیو ایم نے ملزمان کو کارروائی مکمل کرنے پر شاباشی بھی دی۔
کرنل قیصر خٹک نے کہا کہ کراچی کے حالات پہلے سے بہت بہتر ہیں اور اب وہ وقت گزر گیا ایک کال پر کراچی بند ہوجاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ کالعدم جماعتیں افغانستان سے کام کررہی ہیں جب کہ پولیس پر حملوں کے حوالے سے کافی شواہد اکٹھے کیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.