ملتان ،ْ اڈا بوسن کے قریب ٹرالی اور ڈالے میں تصادم ،ْ چھ افراد زخمی

بدھ 26 جولائی 2017 21:23

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2017ء) اڈا بوسن کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور ڈالے میں تصادم میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ملتان میں اڈا بوسن کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور ڈالے میں تصادم ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے تاہم دونوں ڈرائیوروں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :