فیصل آباد ریجن میں آئل مصنوعات کی قلت، کھلا پیٹرول فروخت کرنے والوں کی چا ندی ہو گئی

بدھ 26 جولائی 2017 20:40

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جولائی2017ء) آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کی ہٹ دھرمی برقرارفیصل آباد ریجن میں آئل مصنوعات کی قلت کھلا پیٹرول فروخت کرنے والوں کی چا ندی منہ ما نگے داموں کھلے پیٹرول کی فروخت ٹرانسپورٹرز نے اپنے موقف مین کہا کہ فوری طور پر آئل مصنوعات کی سپلا ئی فوری بحال نہ ہو ئی تو مختلف علاقوں کو جا نے والی پبلک کا پہیہ بھی جام ہو سکتا ہے آئل کی مصنوعات کی سپلا ئی بند ہو نے سے سبزی فروٹ اور دیگر اشیائ ضروریہ کی قلت تفصیل کے مطا بق آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کی ہٹ دھرمی برقرارفیصل آباد ریجن میں آئل مصنوعات کی قلت پیدا ہو نا شروع ہو گئی کھلا پیٹرول فروخت کر نے والوںکی مو جیں منہ ما نگے داموں کھلا پیٹرول فرو خت کر نے لگے ٹرنسپورٹرز نے اپنے موقف میں کہا کہ حکو مت نے پیٹرول سپلا ئی کی فوری بحا لی کے لیے اقدامات نہ کیے تو مختلف علاقوں میں جا نے والی ٹرانسپورٹکا پہیہ بھی بند ہو جا ئے گا آئل مصنوعات کی سپلا ئی بند ہو نے سے سبزی فروٹ اور دیگر اشیائ ضروریہ کی قلت پیدا ہو نے خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :