حکو مت پنجاب کا سرگودہا سمیت صو بہ بھر میں نما یا ں کا رگر دگی دکھانے والوں شخصیا ت کو ایو ارڈ ز تقسیم کر نے کا فیصلہ

بدھ 26 جولائی 2017 20:21

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جولائی2017ء) حکو مت پنجاب نے سرگودہا سمیت صو بہ بھر میں نما یا ں کا رگر دگی دکھانے والوں شخصیا ت کو ایو ارڈ ز تقسیم کر نے کا فیصلہ کیا ہے ، تفصیلا ت کے مطا بق جشن آذادی کے موقع پر وفا قی و صو با ئی حکو مت نے علم ، ادب ، شوبز اور سپو رٹس سمیت مختلف شعبو ں میں نما یا ں کا رگر دگی دکھا نے والی شخصیا ت کو حوصلہ افزا ئی ایو راذ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں وزات اطلا عات نے ڈپٹی کمشنر و ں سمیت اپنے ڈویژنل محکمو ں سے شخصیا ت کی تفصیلا ت طلب کر لی ہیں۔

(جاری ہے)

حکو مت کی جا نب سے مختلف شعبو ں کیلئے نا مو ں کو فا ئنل کر لیا گیا ہے اور انہیں با ضا بطہ خطو ط بھی ارسا ل کر دئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :