اوکاڑہ، گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر 1 ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

بدھ 26 جولائی 2017 19:59

اوکاڑہ، گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر 1 ڈرائیور ..
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2017ء) گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر 1 ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارتی اوکاڑہ رانا محسن غلام صابر نے سی آئی اے چوک میں دوران چیکنگ گاڑی نمبر ایل ڈبلیو این 1099 میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس سلنڈر نصب پایا جس پر ڈرائیور عمران علی کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔