برقی لائنوں کی مرمت کے باعث کل مختلف علاقوں کی بجلی بندرہے گی ، کیسکو

بدھ 26 جولائی 2017 16:49

برقی لائنوں کی مرمت کے باعث کل مختلف علاقوں کی بجلی بندرہے گی ، کیسکو
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2017ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی ضروری مرمت ودیکھ بھال کے سلسلے میں 27جولائی کو کوئٹہ سٹی گرڈسٹیشن کے اولڈسمنگلی ،سریاب گرڈکے ہزارہ ٹائون فیڈروں سے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی بندہوگی۔

(جاری ہے)

اسی طرح 82جولائی کو مری آبادگرڈکے مری آبادفیڈراور سریاب گرڈکے واسا، سریاب 1فیڈروں سے صبح9بجے سے 12بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔تاہم کیسکونے اس دوران بجلی کی بندش پر زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :