دکی ،گھریلو جھگڑے کے دوران فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی

بدھ 26 جولائی 2017 15:41

دکی ،گھریلو جھگڑے کے دوران فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2017ء) ضلع دکی کے علاقے میں گھریلو جھگڑے کے دوران فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی ،تفصیلا ت کے مطابق بدھ کو دکی میںگھریلو جھگڑے دوران چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے محمد طارق نا می شخص کو شدید زخمی کردیا جسے دکی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کردیں ۔

متعلقہ عنوان :