دبئی میں پاکستانی سکول کے شیئر بندر بانٹ کا معاملہ،

پولیس نے وزارت خارجہ کے تین افسروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

بدھ 26 جولائی 2017 12:57

دبئی میں پاکستانی سکول کے شیئر بندر بانٹ کا معاملہ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جولائی2017ء) دبئی میں پاکستانی سکول کے شیئر میں بندر بانٹ کرنے پر وزارت خارجہ کے تین افسروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ کے تین افسروں نے دبئی میں پاکستانی سکول کی عمارت کے شیئرز آپس میں بانٹ لئے ،تین افسران نے قائم سکول کے حصص اپنے نام کرائے اور عمارت کو ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کی اس انکشاف کے بعد پاکستانی قونصل جنرل نے تحقیقات کیں اور اہم ثبوتوں کے ساتھ رپورٹ وزارت خارجہ کو بھجوائی اس رپورٹ پر فوری کارروائی کرتے ہوئے سیکرٹریٹ پولیس نے تینوں افسران کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق افسران میں حارث شاہ،عمر دراز اور اختر کے نام شامل

متعلقہ عنوان :