پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ طور پر وطن واپسی پروگرام
رواں سال مزید 9 ہزار9 سو37 خاندانوں کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا ، یواین ایچ سی آر
بدھ 26 جولائی 2017 12:48
(جاری ہے)
یواین ایچ سی آر کا کہنا تھا کہ جون 2017 میں خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں واقع مراکز میں 1946افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے جسٹریشن کی گئی اور انھیں تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کے تحت افغانستان واپس جانے والے ہر افغان شہری کو 200 ڈالر کی مالی امداد فراہم کی جارہی ہے اور زیادہ تر پناہ گزین ننگرہار، کابل اورقندوز واپس گئے ہیں۔خیال رہے کہ 2014 میں پشاور کے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) حملے کے بعد افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے سلسلے میں تیزی آئی تھی اور 2015 میں 42 ہزار افراد کو واپس بھیج دیا گیا تھا۔2016 کیآخری نصف حصے میں 15 لاکھ رجسٹرڈ مہاجرین میں سے 3 لاکھ 65 ہزار افراد افغانستان واپس گئے اور اسی دوران 10 لاکھ غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین میں سے 2 لاکھ افغان مہاجرین بھی وطن واپس پہنچے تھے۔۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.