سوات : شموزئی میں نجی اسکول کے قریب دھماکہ ، 5 بچے زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 جولائی 2017 12:09

سوات : شموزئی میں نجی اسکول کے قریب دھماکہ ، 5 بچے زخمی
سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جولائی 2017ء) : سوات کے علاقہ شموزئی میں دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ نجی اسکول کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 5 بچے زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

دھماکے کی آواز سنتے ہی پولیس اور ریسکیو حکام جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔ زخمی بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :