الائیڈ ہسپتال میں گا ئنی کے سا بق سربراہ کے قتل پر ڈاکٹرز وکلاء اور کا لج کے طلباء کا یوم سیاہ

پا نچوں ہسپتالوں کی او پی ڈیز انڈور مکمل بند صرف ایمر جنسی میں مریضوں کو کیا گیا بیٹے کی مد عیت میں نا معلوم افراد کے خلاف تھا نہ غلام محمد آباد میں درج

بدھ 26 جولائی 2017 12:08

الائیڈ ہسپتال میں گا ئنی کے سا بق سربراہ کے قتل پر ڈاکٹرز وکلاء اور ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جولائی2017ء) الائیڈ ہسپتال میں گا ئنی کے سا بق ہیڈ کے قتل پر ڈاکٹرز وکلاء اور کا لج کے طلباء کا یوم سیاہ پا نچوں ہسپتالوں کی او پی ڈیز انڈور مکمل بند صرف ایمر جنسی میں مریضوں کو کیا گیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ رات الائیڈ ہسپتال میں گا ئنی کے سا بق ہیڈپروفیسر ڈا کٹر محمود علیم الائیڈ ہسپتال کے ہوسٹل گیٹ کے سا منے نا معلوم موٹر سا ئیکل سواروں نے فا ئرنگ کر کے شیدید زخمی کر دیا تھا اور وہ الائیڈ ہسپتا ل میں دوران آپریشن دم توڑ گئے تھے سینئر ڈا کٹر کے قتل کے خلاف گز شتہ روز فیصل آباد کے پا نچوں ہسپتالوںالا ئیڈ ہسپتال ،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوا ٹر ہسپتال ،جنرل ہسپتال غلام محمد آباد ،جنرل ہسپتال سمن آباد ،چلڈرن ہسپتال ،اور فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیا لو جی،وکلا ء برادری اور میڈ یکل کا لج کے طلباء نے یوم سیاہ منا یا تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز اور انڈور مکمل طور پر بند رکھے صرف ایمرجنسی میں مریضوں چیک کیا جا تا رہا پرو فیسر ڈا کٹر محمود علیم کے قتل کا مقد مہ نمبر 949/2017زیر دفعہ 302/109/148 149 ان کے بیٹے ثا قب علی کی مد عیت میں نا معلوم افراد کے خلاف تھا نہ غلام محمد آباد میں درج کر لیا گیا ان کے بیٹے کی شادی چند ماہ پہلے ہو ئی تھی اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے رکھی تھی سسرالیوں کا موقف تھا کہ انکی بیٹی کو طلاق پروفیر محمود علیم کی وجہ سے ہو ئی ہے پو لیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوا لے کر دی۔

متعلقہ عنوان :