مری ، ایکسپریس وے پر ڈمپر اور وین میں ٹکر کے باعث دو افراد جاں بحق

بدھ 26 جولائی 2017 11:35

مری ، ایکسپریس وے پر ڈمپر اور وین میں ٹکر کے باعث دو افراد جاں بحق
مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جولائی2017ء) مری میں ایکسپریس وے پر ڈمپر اور وین میں ٹکر کے باعث دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ بدھ کو مری میں ایکسپریس وے پر ڈمپر اور وین میں ٹکر ہوگئی حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :