ملک بھر میں کہی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی، خواجہ آصف

بدھ 26 جولائی 2017 01:49

ملک بھر میں کہی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی، خواجہ آصف
اسلام آباد : (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-25جولائی-2017ء) خواجہ آصف نے بجلی کی طلب اور رسد کے حوالےسے ٹویٹ کیا جس میں انکا کہنا تھا کہ آج بجلی کی طلب22ہزار821میگاوواٹ رہی جبکہ بجلی کی پیدوار 18ہزار254میگاوواٹ رہی ہے تاہم اب بجلی کا شارٹ فال 4ہزار21میگاواٹ رہا ہے۔ خواجہ اصف کا مزید کہنا تھا کہ اب ملک بھرمیں کہیں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی۔

(جاری ہے)

خواجہ آصف اس ٹویٹ کے بعد انکے فالووز نے انکو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ خواجہ آصف نے کیا ٹویٹ کیا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :