پنجاب پولیس کے سپہ سالار کا فیصلہ ہوگیا ، کیپٹن (ر) عارف نواز آئی جی پنجاب تعینات

منگل 25 جولائی 2017 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2017ء) پنجاب پولیس کے سپہ سالار کا فیصلہ ہوگیا ، کیپٹن (ر) عارف نواز کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق کیپٹن (ر) عارف نواز کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :