آپریشن ردالفساد ، باجوڑایجنسی میں ایف سی کے پی کے نے دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام بنادیا

منگل 25 جولائی 2017 23:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2017ء) ملک بھرمیں جاری آپریشن ردالفساد کے تحت باجوڑایجنسی میں ایف سی کے پی کے نے کارروائی کرکے دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام بنادیا،آئی ایس پی آرکے مطابق ایف سی کے پی کے نے خفیہ اطلاعات پرتحصیل مہمندکے علاقے دوگئی میں کارروائی کی جس میں اسلحے کابڑاذخیرہ برآمدکیاگیا،برآمدکئے گئے مال میں گولہ بارود،خودکش جیکٹس ،ریموٹ کنٹرول بم ،بال بیرنگ کے 11باکس ،مواصلاتی آلات اوردیگراسلحہ شامل ہی۔

متعلقہ عنوان :