کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رشید خان ناصر کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

منگل 25 جولائی 2017 23:18

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رشید ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رشید خان ناصر نے ملاقات کی ملکی اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رشیدخان ناصر نے ملاقات کی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا رشید خان ناصر نے دکی کو ضلع بنانے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کو مبارکباد دی ۔

متعلقہ عنوان :