وفاقی وزیر خزانہ اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتا ہے ، ہربٹ ریمنڈ میک ماسٹر کا لاہور دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ، وزیراعظم کی قیادت میں دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارے کیلئے پرعزم ہیں،اسحا ق ڈار
منگل 25 جولائی 2017 22:50
(جاری ہے)
گفتگو میں دونوں رہنمائوں کے درمیان اپریل میں واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات پر بات چیت ہوئی ۔امریکہ قومی سلامتی کے مشیر نے لاہور دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ۔
جنرل میک ماسٹر نے کہا کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے قربانیوں کو تسلیم کرتا ہے ۔اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارے کیلئے پر عزم ہیں اور اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ آرمی چیف اور افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر کی گزشتہ روز ملاقات مفید رہی ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.