ایس ایس پی آپریشنز پشاور نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران اور جوانوں میں نقد انعامات تقسیم کئے

منگل 25 جولائی 2017 22:15

ایس ایس پی آپریشنز پشاور نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2017ء) ایس ایس پی آپریشنز پشاور نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران اور جوانوں میں نقد انعامات اور توصیفی اسناد تقسیم کئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز پشاور سجاد خان کے دفتر میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں SSP آپریشنز نے اعوام کی جان و مال کی حفاظت اور بہترین کار کردگی کامظاہرہ کرنے والے پولیس افسران SHO ریگی عمران الدین SHO پھندوشیر مالک ،محرر ریگی SI ہدایت اللہ ،ASI صداقت خان اور پھندو محرر سٹاف کیڈٹ محمد ذیشان HC عبید اللہ،محرر انوسٹی گیشن شعیب،اور دیگر اہلکاروں پر نقد انعامات اور توصیفی اسناد تقسیم کئے اور ایس ایس پی آپریشنز نے عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے پولیس افسران اور جوانو ں سے کہا کہ اپنی کارکر دگی میں مزید بہتری لائیںاور لاپرواہی کا مظاہرہ نہ کریں۔

متعلقہ عنوان :