اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے ‘مریم نواز

تم حسد کرسکتے ہو،کڑھ سکتے ہولیکن بالخصوص دوسرے کی قسمت سے نہیں لڑسکتے‘ٹویٹر پیغام

منگل 25 جولائی 2017 22:03

اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے ‘مریم نواز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2017ء) وزیرا عظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ تم حسد کرسکتے ہو،کڑھ سکتے ہولیکن بالخصوص دوسرے کی قسمت سے نہیں لڑسکتے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں انہوںنے کہاکہ تم سازش کرسکتے ہو،غیراخلاقی کام کرسکتے ہولیکن قسمت سے نہیں لڑسکتے۔ انہوںنے کہاکہ اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے ۔