خضدار ، وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل کا اجلاس یکم اگست کوطلب

منگل 25 جولائی 2017 21:38

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2017ء) وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل خضدار عبدالحمید بلوچ کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کا اجلاس یکم اگست بروز منگل صبح دس بجے ڈسٹرکٹ کونسل خضدار میں طلب کیا گیا ہے تمام ممبران کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔