لاڑکانہ: میرانی برادری کے دو گروہوں میں دیرینہ تنازع پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

منگل 25 جولائی 2017 21:36

لاڑکانہ: میرانی برادری کے دو گروہوں میں دیرینہ تنازع پر فائرنگ، ایک ..
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2017ء) میرانی برادری کے دو گروہوں میں دیرینہ تنازع پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز لاڑکانہ کے تعلقہ تھانہ کے حدود گائوں فتح پور میں میرانی برادری کے دو گروہوں کے بیچ میں دیرینہ تکرار پر پھر سے تسادم بھڑک اٹھا جس کے نتیجے دونوں گروہوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک40سالہ شخص عبدالرحمان میرانی مارے گئے، جس کے قتل کا مقدمہ سات ملزمان کے خلاف تھانے پر داخل کیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے تمام قانونی کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد نعش ورثائو کے سپرد کردی۔

متعلقہ عنوان :