بنوں میں بم دھماکہ، 2 بچے زخمی

muhammad ali محمد علی منگل 25 جولائی 2017 20:17

بنوں میں بم دھماکہ، 2 بچے زخمی
بنوں (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 جولائی 2017ء) بنوں میں بم دھماکے کے باعث 2 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر بنوں میں دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے باعث 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بم ایک کھلونے میں نصب کیا گیا تھا۔ بم پھٹنے کے باعث وہاں موجود 2 بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :