حمزہ شہباز کاجنرل ہسپتال کا دورہ ،سانحہ فیروز پور میں زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی

منگل 25 جولائی 2017 21:11

حمزہ شہباز کاجنرل ہسپتال کا دورہ ،سانحہ فیروز پور میں زخمی ہونے والے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں حمزہ شہباز شریف نے جنرل ہسپتال کا دورہ کر کے سانحہ فیروز پور میں زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی اور ان میں پھولوں کے دستے تقسیم کئے، بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور ایم این اے حمزہ شہباز شریف نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کے علاج و معالجے کے بارے میں دریافت کیا، انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایات دیں کہ زخمیوں کو ہر طبی امداد مہیا کی جائے۔

متعلقہ عنوان :