کرپشن کے خلاف جنگ میں عمران خان ہی مرد میدان ہوں گے، تقدیر بدلنے کی ٹھان لی ہے‘عبدالعلیم خان
آئندہ الیکشن میں نواز لیگ کو آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا ،عوام پی ٹی آئی کا ساتھ دینگے‘کارکنوں سے گفتگو
منگل 25 جولائی 2017 21:47
(جاری ہے)
عبدالعلیم خان نے کہا کہ ان منصوبوں میں کوئی ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکتا، عوام پورے ملک میں ایسا ہی کرپشن سے پاک صاف ستھرا نظام چاہتے ہیںچند مفاد پرستوں کے سواپوری قوم عمران خان کو مسیحا سمجھ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرپشن کیخلاف آواز بلند کرنے پر بوکھلاہٹ کا شکار حکمران خاندان اور درباری وزراء کی فوج عمران خان کیخلاف الزامات کی پٹاری کھول کر بیٹھ جاتی ہے،یہ لوگ نہ صرف عدالتوں بلکہ عوام کی نظروں میں بھی رسوا ہونگے،آئندہ الیکشن میں نواز لیگ کو آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ قوم حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے غاصب حکمرانوں سے تنگ آچکی ہے،ان سے نجات کے بعد پی ٹی آئی نئے پاکستان کی جانب قدم بڑھائے گی،ماضی میں لوٹ مار کرکے بھاگ جانے والو ں کو اس بار فرار ہونے کا موقع نہیں ملے گا،ایس ای سی پی کے چیئرمین ظفر حجازی کیخلاف کارروائی سے نواز خاندان کی کرپشن میں حصہ دار بننے والے دیگر سرکاری افسروں کو بھی سبق سیکھ لینا چاہیے،حکمرانوں کے بعد ان کی باری بھی آنے والی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے گراس روٹ لیول پر کام شروع کردیا ہے،عوامی رابطہ مہم میں بھی تیزی لائی جارہی ہے،ملک کا مقدر سنوارنے کیلئے ہر باشعور شہری عمران خان اور پی ٹی آئی کا ساتھ دیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.