لاہور، قمر الزمان کائرہ کا جنرل ہسپتال کا دور ہ ، بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

منگل 25 جولائی 2017 20:32

لاہور، قمر الزمان کائرہ کا جنرل ہسپتال کا دور ہ  ، بم دھماکے کے زخمیوں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ نے گزشتہ روز جنرل ہسپتال کا دور ہ کیا پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماء اسلم گل سمیت ،ثمینہ خالد گھرکی اور دیگر رہنماء بھی ان کے ہمراہ تھے پیپلزپارٹی کے وفد نے جنرل ہسپتال میں بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی وفد نے زخمیوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ہسپتال میں زخمیوں کو دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

متعلقہ عنوان :