وقت گزر تا جا رہا ہے وزیر اعظم کو مستعفی ہو جا نا چا ہئے تھا،صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ

منگل 25 جولائی 2017 20:29

وقت گزر تا جا رہا ہے وزیر اعظم کو مستعفی ہو جا نا چا ہئے تھا،صوبا ئی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2017ء)صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے سندھ اسمبلی کے اجلا س سے قبل میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وقت گزر تا جا رہا ہے وزیر اعظم کو مستعفی ہو جا نا چا ہئے تھا ۔جے آئی ٹی افسرا ن نے ثابت کیا کہ ملک میں قا بل اور ایما ندار افسرا ن مو جو د ہیں ۔وزیر اعظم جے آئی ٹی رپو ر ٹ کے بعد نا اہل ہو گئے ۔

قا نو ن سے کو ئی بھی با لا تر نہیں ہے ۔آج ایوا ن میں نوا ز شریف سے مستعفی ہو نے کا مطا لبہ کیا جا ئے گا ۔سندھ میں سو نا می کا کو ئی وجو د نہیں سندھ کے لو گو ں نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی کا احتساب سا لو ں سے ہو رہا ہے اور ہم نے ہر دور میں احتساب کا سا منا کیا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ آئی جی کے خط کے حوالے سے کو ر ٹ میں جواب دینگے اس کو سیا سی ایشو بنا یا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک سوال کے جواب میں نا صر حسین شا ہ نے کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرو ل اتھا ر ٹی کے نا اہل افسرا ن کے خلا ف کا روائی کی جا ئے گی ۔سو ر ٹھ تھیبو کے لئے کو ئی نا زیبا الفا ظ ادا نہیں کئے ۔وفا قی حکومت کے لئے کہا تھا کہ اسے سندھ کے ساتھ نا روا رکھنے جا نے والے سلو ک پر شر م آنی چا ہئے ۔ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ وزیر اعظم استعفیٰ دیں ۔مگر وہ نا جانے اب ان کو گو نوا ز گو کے نعر ے بر دا شت کر نے پڑ یں گے ان کا جا نا تو یقینی ہے ۔

صوبا ئی وزیر نے کہا کہ ما تحت افسرا ن کی جے آئی ٹی میں شمو لیت پر الزا م لگا ئے جا تے تھے مگر انہو ں نے بہترین کر دا ر ادا کیا ۔ملک میں آنیو الا وقت اچھا ہو گا کو ئی قا نو ن سے با لا تر نہیں ہے ۔وزیر اعظم کے مستعفی ہو نے کی قرا ر دا د پی پی اور پی ٹی آئی دونو ں کی موجو د ہیں ۔سو نا می پا نی کا بلبلہ ہم تو احتساب پہلے ہی سے بھگت رہے ہیں احتسا ب قا نو ن کے بعد درست احتساب ہو گا ۔