ْوزیر اعظم نواز شریف کا دورہ مالدیپ، سابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید بھی وفد میں شامل

منگل 25 جولائی 2017 20:27

ْوزیر اعظم نواز شریف کا دورہ مالدیپ، سابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز ..
مالے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2017ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دورہ مالدیپ میں سابق وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید بھی سرکاری وفد میں شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی صدارتی محل آمد کے موقع پر گارڈ آف آنرمعائنے کے بعد جب پاکستانی وفد کا مالدیپ کے وفد سے تعارف کرایا گیا تو مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے بعد سینیٹر پرویز رشید بھی وہاں موجود تھے ۔…