اللہ جس کوچاہتاعزت دیتاہے، آپ صرف سازش ،نفرت اور غصہ کرسکتے ہیں،مریم نواز کاٹویٹ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 25 جولائی 2017 18:14

اللہ جس کوچاہتاعزت دیتاہے، آپ صرف سازش ،نفرت اور غصہ کرسکتے ہیں،مریم ..
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2017ء ) : وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ اللہ جس کو چاہتاہے عزت دیتاہے،لیکن آپ سازش ،نفرت اور غصہ کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے وزیراعظم نوازشریف کومالدیپ میں گارڈ آف آنرزملنے پرخوشی اور عاجزی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ اللہ جس کو چاہتاہے عزت دیتاہے۔آپ کسی کی قسمت سے نہیں لڑسکتے ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہاکہ آپ سازش کرسکتے ہیں ،نفرت کرسکتے ہیں اور غصہ کرسکتے ہیں۔ لیکن اللہ جس کو چاہتاہے عزت دیتاہے۔


متعلقہ عنوان :