مالم جبہ: گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہو گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 25 جولائی 2017 16:56

مالم جبہ: گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ..
سوات(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2017ء ) : مالم جبہ کے علاقے میں گاڑی کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات میں مالم جبہ کے علاقے میں گاڑی کھائی میں گرگئی۔حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے حادثے کی نوعیت جاننے کیلئے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :