الیکشن کمیشن نے 2018ء کے انتخابات میں ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی مہم مزید تیزی کردی
منگل 25 جولائی 2017 15:58
(جاری ہے)
یہ کمیٹیاں خاص طور پر ان علاقوں پر توجہ دے رہی ہیں جہاں پر خواتین ووٹرز کی تعداد مردوں کی نسبت کم ہے ۔
ووٹر آگاہی مہم کے قومی فریضے کو سرا نجام دینے کے لئے نو منتخب خواتین کونسلرز اور چیئر مین بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ۔ اس سلسلے میں ووٹر رجسٹریشن کے اعداد و شمار میں بھی واضح اضافہ ہوا ہے جو عام انتخابات میں بہتر ووٹر ٹرن آئوٹ کا ضامن ہو گا۔ الیکشن کمیشن کی یہ بھر پور کوشش ہے کہ عام انتخابات 2018 ء میں عوام باالخصوص نوجوانوں اور خواتین میں شعور پیدا کیاجائے تا کہ وہ اپنے ووٹ کا صحیح اور بھر پور استعمال کرسکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.