وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کو گیس کی فراہمی کیلئی26 ارب روپے خرچ کر رہی ہے،سوئی نادرن گیس

منگل 25 جولائی 2017 15:53

وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کو گیس کی فراہمی کیلئی26 ارب ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2017ء) وفاقی حکومت جنگلات کا کٹا روکنے کیلئے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کو گیس کی فراہمی کیلئی26 ارب روپے خرچ کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کے مطابق وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کو قدرتی گیس کی فراہمی کے لئے چھبیس ارب روپے خرچ کر رہی ہے۔ کوہاٹ ، صوابی ، مردان ، مالاکنڈ اور دیر زیریں کے اضلاع کو گیس کی فراہمی پر کام جاری ہے۔ان اضلاع کو گیس کی فراہمی کا بنیادی مقصد گھریلو اور کمرشل استعمال کیلئے جنگلات کا کٹا روکنا ہے۔؂؂

متعلقہ عنوان :