سعودی عرب میں اشیائے صرف کی دکانوں میں غیرملکیوں کے کام پر پابندی عا ئد
ریڑھی پر سامان فروخت کرنے کو بھی سعودیوں تک محدود کرنے کا فیصلہ، فیصلے کی بدولت 20ہزار سعودیوں کو روزگارحاصل ہوگا
منگل 25 جولائی 2017 14:50
(جاری ہے)
اس کے بموجب کوئی بھی غیر ملکی ریڑھی پر سامان فروخت کرنے کا اہل نہیں رہے گا۔
ریڑھی پر صرف اور صرف سعودی شہری ہی کام کر سکیں گے۔ اس کی بدولت 6ہزار سے زیادہ سعودیوں کو روزگار میسر آجائے گا۔ ایک اطلاع یہ ہے کہ نجی اداروں کے متعددکام اور پیشے سعودیوں کے لئے مختص کرنے کی کئی اسکیمیں تیار کی جارہی ہیں۔اس حوالے سے متعلقہ ادارے ایک دوسرے سے منصوبہ بندی میںتعاون کر رہے ہیں۔ موبائل مارکیٹ کی سوفیصد سعودائزیشن نے وزارت محنت وسماجی فروغ کو تمام شعبوں کی مکمل سعوائزیشن کا حوصلہ دیا ہے۔ رینٹ اے کار ایجنسیوں کی سو فیصد سعوائزیشن کی تیاریاں بھی شروع کردی گئیں۔ شعبہ صحت میں زیادہ سے زیادہ سعودیوں کی تقرری کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ 7500سعودی ڈاکٹر اور نرسیں ہیلتھ سینٹرز اور سرکاری اسپتالوں میں تعینات کردیئے۔2020ئ تک 93ہزار سے زیادہ سعودی نرسیں اور ڈاکٹرز سعودی اسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز میں تعینات کئے جائیں گے۔القصیم کے تجارتی مراکز سے منسلک ملازمین کا کہنا ہے کہ بڑے تجارتی مراکز اور مالز میں سعودیوں شہریوں کی تقرری کی بدولت ایسے تجارتی مراکز اپنی موت آپ مرجائیں گے جنہیں غیر ملکی سعودیوں کے نام سے چلا رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.