Live Updates

عمران خان کی آمدن اور وسائل میں کوئی تضاد نہیں پھر بھی کپتان پورا منی ٹریل لئے میدان میں کھڑا ہے ،ْجہانگیر ترین

منگل 25 جولائی 2017 13:50

عمران خان کی آمدن اور وسائل میں کوئی تضاد نہیں پھر بھی کپتان پورا منی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2017ء) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ عمران خان کی آمدن اور وسائل میں کوئی تضاد نہیں پھر بھی کپتان پورا منی ٹریل لئے میدان میں کھڑا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف آمدن سے کہیں زائد اثاثے رکھتے ہوئے پکڑے گئے ،ْنواز شریف کے پاس اپنی دولت اوراثاثوں کا کوئی جواز نہیں۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران خان کی آمدن اور وسائل میں کوئی تضاد نہیں پھر بھی کپتان پورا منی ٹریل لئے میدان میں کھڑا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :