ن لیگی رہنما حنیف عباسی سے شیخ رشید کو 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 جولائی 2017 13:27

ن لیگی رہنما حنیف عباسی سے شیخ رشید کو 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوا ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 جولائی 2017ء) : مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حنیف عباسی کے نوٹس پر ایڈشنل سیشن جج گلزار احمد نے شیخ رشید کو طلب کر لیا ۔ حنیف عباسی نے نوٹس میں موقف اختیار کیا کہ شیخ رشید نے کہا کہ تھا حنیف عباسی کا ہیروئن کا کاروبار ہے ۔ جس سے حنیف عباسی کی عزت مجروح ہوئی ۔ عدالت نے شیخ رشید کو 3 اگست کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :