Live Updates

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 جولائی 2017 12:31

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 جولائی 2017ء) : الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے الیکشن کمیشن میں آج اپنے دلائل مکمل کیے۔

(جاری ہے)

جس کے بعد عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔  الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ 10 اگست کو سنایا جائے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات