سانحہ فیروز پور روڈ کے باعث شہر کی فضاء سوگوار رہی

منگل 25 جولائی 2017 12:50

سانحہ فیروز پور روڈ کے باعث شہر کی فضاء سوگوار رہی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2017ء) فیروز پور روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے کے باعث شہر کی فضاء سوگوار رہی ۔سرکاری و نجی دفاتر ،تجارتی مراکز اور پبلک مقامات پر عوام اس سانحہ پر گفتگو کرتے ہوئے اور افسردہ دکھائی دئیے ۔