فلم ’’بادشاہو‘‘ رواں سال ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

اجے دیوگن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، سنی لیونی کا آئٹم سانگ خصوصی طور پر شامل کیا گیا

منگل 25 جولائی 2017 11:10

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2017ء) ڈائریکٹر ملن لتھریا کی فلم ’’بادشاہو‘‘ رواں سال ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی-فلم میںمیں اجے دیوگن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، ان کے ساتھ عمران ہاشمی، ایلینا ڈی سوزا اور ایشا گپتا سمیت دیگر اداکار نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

فلم میں سنی لیونی کا آئٹم سانگ خصوصی طور پر شامل کیا گیا۔فلم کی کہانی بھارت میں 1975 میں نافذ کی گئی ایمرجنسی کے پس منظر میں سیاسی کشیدگی کے ارد گرد گھومتی ہے۔

متعلقہ عنوان :