چیمپیئنز کے استقبال کے لیے بورڈ کو خط لکھا لکھ جواب نہیں آیا، سندھ حکومت کا پی سی بی سے شکوہ

منگل 25 جولائی 2017 00:55

چیمپیئنز کے استقبال کے لیے بورڈ کو خط لکھا لکھ جواب نہیں آیا، سندھ حکومت ..
کراچی: (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-25جولائی-2017ء) سندھ کے وفاقی وزیر ناصر حیسن شاہ کا کرکٹ بورڈ کو شکوہ بھرا خط، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کرکٹ بورڈ حکام کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیمپیئنز کا استقبال کرنے کے لیے وقت مانگا جس کا انہوں نے ابھی تک جواب ہیں دیا تاہم وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی بورڈ کو خط لکھا لیکن انہوں نے اس کا بھی جواب نہیں دیا، ناصر حیسن شاہ کا کہنا ہے کہ بورڈ ایسے دوہرے معیار کوختم کرے۔

(جاری ہے)

انکا میزد بھی کہنا تھا کہ یہ انکو قومی ہیروز سے دور رکھنےکی کوشش کی جارہی ہے۔