Live Updates

عمران خان نہ ہی کرپٹ ہے اور نہ ہی امیرآدمی سابق صدر کا بیان

پیر 24 جولائی 2017 23:21

عمران خان نہ ہی کرپٹ ہے اور نہ ہی  امیرآدمی سابق صدر کا بیان
لاہور: (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-24جولائی-2017ء) نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف اور عمران کان کا کوئی موازنہ نہیں وہ غریب انسان ہے۔ بنی گالہ میں گھر ہونے سے کوئی رئیس نہیں ہوجاتا۔

(جاری ہے)

پرویز مشرف کا مزید کہنا تھا کہ نہ تو اس بندے کی کوئی غیر ملکی جائیداد ہے اور نہ ہی اس کے پاس اتنے پیسے ہیں کہ وہ کوئی غیر ملکی پراپرٹی خریدے۔

ایک سوال کے جواب میں پرویز مشرف نے مزید کہا کہ عمران خان کے کچھ دوست ایسے بھی ہیں جو ان کے بھی بہت اچھے دوست ہیں تاہم انکے مطابق عمران خان ایک کرپٹ انسان نہیں اور نہ ہی وہ کوئی بہت امیر انسان ہے۔ پرویز مشرف کا عمران کان کے بارے میں مزید کیا کہنا تھا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :