ذوالقعد کا چاند نظر آگیا

ملک بھر میں 25 جولائی بروز منگل کو یکم ذوالقعد ہے: مفتی منیب

muhammad ali محمد علی پیر 24 جولائی 2017 21:33

ذوالقعد کا چاند نظر آگیا
کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جولائی 2017ء) پاکستان میں ذوالقعد کا چاند نظر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس ذوالقعد کا چاند دیکھنے کیلئے منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے چاند نظر آ جانے کا اعلان کیا۔ ملک بھر میں 25 جولائی بروز منگل کو یکم ذوالقعد ہو گی۔